مرکب اضافی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف الیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف الیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں۔